December 12, 2024

اردو

کیا ہم دوسرے لوگوں کے گُناہوں کے لئے ذمہ دار ہیں؟

کیا ہم دوسرے لوگوں کے گُناہوں کے لئے ذمہ دار ہیں؟ - گُناہ کی طرف گمراہ کرنا

کیا ہم دوسرے لوگوں کے گُناہوں کے لئے ذمہ دار ہیں؟

نہیں، ہم دوسرے لوگوں کے گناہوں کے لئے تب تک ذمہ دار نہیں ہیں، جب تک ہم کسی دوسرے شخص کو گُناہ کی طرف گمراہ یا بہکاتے نہیں یا ہم اُن کے گُناہ میں شامل یا گُناہ کرنے کے لئے ہم اُن کی حوصلہ افزائی نہ کریں یا اُنہیں گُناہ سے روکنے کی بجائے نظرانداز اور اُنہیں اِس میں مدد بھی نہ کریں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES