September 18, 2024

اردو

عیب سے کیا مُراد ہے؟

عیب سے کیا مُراد ہے؟ - بدمعاشی اور حیوانیت - کمزور اور سست - گُناہ کی مُختلف اقسام

عیب سے کیا مُراد ہے؟

عیب وہ منفی عادت ہے جو ضمیر کو کمزور اور سست کرتی ہے۔ عیب ایک شخص کو بُرائی کی طرف لے کر جاتا اور اُسے عادت کے طور پر گُناہ کے لئے تیار کرتا ہے۔ اِنسانی عیب کا تعلق گُناہ کی مُختلف اقسام کے ساتھ پایا جاتا ہے جس میں فخر، لالچ، حسد، غصہ، غلط آرزو، بدمعاشی اور حیوانیت شامل ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES