September 17, 2024

English اردو

مقدسہ مریم کو مبارک کہنے کا عمل

مقدسہ مریم کو مبارک کہنے کا عمل

میری ملکہ اور میری مقدس ماں، میں اپنا سب کچھ آپ کو دیتا ہوں اور اپنی محبت ظاہر کرتے ہوئے میں آپ کے سامنے اپنی آنکھوں، زبان، دِل اور اپنی ساری چیزوں کا نظرانہ پیش کرتا ہوں۔ آپ مجھ پر نظر رکھنا اور میری حفاظت کرنا کیونکہ میں آپ کا اپنا ہوں اور آپ سے محبت رکھتا ہوں۔ آمین!

RELATED ARTICLES