September 8, 2024

اردو

مقدسہ مریم کو مبارک کہنے کا عمل

مقدسہ مریم کو مبارک کہنے کا عمل میری ملکہ اور میری مقدس ماں، میں اپنا سب کچھ آپ کو دیتا ہوں اور اپنی محبت ظاہر کرتے ہوئے میں آپ کے سامنے اپنی آنکھوں، زبان، دِل اور اپنی ساری چیزوں کا نظرانہ پیش کرتا ہوں۔ آپ مجھ پر نظر رکھنا اور میری حفاظت کرنا کیونکہ میں… Continue reading مقدسہ مریم کو مبارک کہنے کا عمل

خُداوند یسوع مسیح کی خدمت میں اپنے آپ کو وقف کرنے کا عمل

اے خُداوند، یسوع مسیح، میرے نجات دہندہ، میرے اُستاد اور میری محبت، میں آج کے دن اپنے آپ کو آپ کی محبت میں وقف کرتا ہوں۔ میں اُس سب کے لئے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جو آپ نے ہماری خاطر صلیب پر جان دے کر کیا۔ اے خُداوند یسوع مسیح، میں اپنے آپ کو… Continue reading خُداوند یسوع مسیح کی خدمت میں اپنے آپ کو وقف کرنے کا عمل

دُعا کی طاقت پر ایمان

خُداوند کے پاک نام میں آپ سب کو سلام۔ آج ہم خُدا کے کلام میں سے پڑھیں گے۔ فلپیوں 4 باب 5 سے 6 آیات: ” تُمہاری نرم مِزاجی سب آدمیوں پر ظاہِر ہو۔ خُداوند قرِیب ہے۔ کِسی بات کی فِکر نہ کرو بلکہ ہر ایک بات میں تُمہاری دَرخواستیں دُعا اور مِنّت کے وسِیلہ… Continue reading دُعا کی طاقت پر ایمان

عبادت کے ذریعے برکات

خُداوند کے نام میں آپ سب کو سلام۔ آج ہم پاک کلام میں سے پڑھیں گے۔ خروج 23 باب 25 آیت: “اور تم خُداوند اپنے خُدا کی عبادت کرنا تب وہ تیری روٹی اور پانی پر برکت دے گا اور میں تیرے بیچ سے بیماری کو دور کروں گا”۔ پاک کلام کے پڑھے جانے اور… Continue reading عبادت کے ذریعے برکات

پس خُدا کے تابع ہو جائیں

مسیح میں آپ سب کو خوش آمدید۔ پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: یعقوب 4 باب 7 آیت: “پَس خُدا کے تابع ہو جاؤ اور اِبلیس کا مقابلہ کرو تو وہ تم سے بھاگ جائے گا، خُدا کے نزدیک جاؤ تو وہ تمہارے نزدیک آئے گا”۔ پاک کلام کے پڑھے جانے اور سننے… Continue reading پس خُدا کے تابع ہو جائیں

رائی کے دانے کے برابر ایمان

مسیح میں آپ سب کو خوش آمدید۔ پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: لوقا 17 باب 5 آیت: “اِس پر رسولوں نے خُداوند سے کہا ہمارے ایمان کو بڑھا۔ خُداوند نے کہا اگر تم میں رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان ہوتا اور تم اِس توت کے درخت سے کہتے کہ جڑ… Continue reading رائی کے دانے کے برابر ایمان

ملیشیا میں ایک پاکستانی مسلمان کا اسلام سے مسیحیت تک مشکلات سے بھرا سفر

گالب پال پاکستان کے ایک مسلمان خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ اپنے خاندانی دباؤ کی وجہ سے قرآن پڑھتے اور اسلام کی تعلیمات پر عمل کرتے تھے۔ لیکن وہ اپنے کئی سوال اور شک کی وجہ سے پُرسکون نہیں تھے۔ وہ امن کی تلاش میں بائبل کے قریب آ گئے جس میں اُنہوں نے… Continue reading ملیشیا میں ایک پاکستانی مسلمان کا اسلام سے مسیحیت تک مشکلات سے بھرا سفر