October 18, 2024

اردو

کیا پاکستان میں مسیحیوں کی جان کی کوئی قیمت نہیں؟

مارچ 2013، لاہور کے علاقہ جوزف کالونی میں 125 سے زائد گھروں کو جلا دیا گیا، دو گرجاگھروں اور درجنوں انجیلوں کی بے حرمتی کی گئی. اس ساری تباہ کاری کی وجہ ہمیشہ کی طرح مسیحیوں پر توہین رسالت کا الزام تھا۔ 3000 سے زاید مسلمانوں نے مل کر مسیحیوں کی رہائش گاہ جوزف کالونی پر حملہ کیا… Continue reading کیا پاکستان میں مسیحیوں کی جان کی کوئی قیمت نہیں؟

پاکستان میں اقلیتوں کی تذلیل کی ایک اور مثال

گزشتہ روز 24 جنوری بروز منگل کو ویسٹ منیجمنٹ کمپنی فیصل آباد نے شہر کی صفائی کے لیے ملازمت کے مواقع پیش کیے. جس میں یہ واضع لکھا گیا تھا کہ شہر کی صفائی کے لیے ملازمت صرف غیر مسلم لوگوں کے لیے ہیں. اس خبر کے بارے میں میرا سوال ان تمام پاکستانی حکمرانوں سے… Continue reading پاکستان میں اقلیتوں کی تذلیل کی ایک اور مثال

پاکستان کے توہین رسالت قانون پر ایک مختصر نظر

کیا کہتے ہیں یہ قوانین؟ دفعہ 295 – کسی مذہب کی توہین کی نیت سے عبادت گاہوں کی بےحرمتی کرنا. 2 سال قید کی سزا یا جرمانہ یا دونوں۔ دفعہ 295 اے – کسی بھی طبقے کے مذہبی عقائد کی جان بوجھ کر اور بدنیتی سے توہین یا بےحرمتی کرنا. 10 سال قید کی سزا یا جرمانہ یا دونوں۔… Continue reading پاکستان کے توہین رسالت قانون پر ایک مختصر نظر