November 23, 2024

اردو

کیا پاکستان میں مسیحیوں کی جان کی کوئی قیمت نہیں؟

مارچ 2013، لاہور کے علاقہ جوزف کالونی میں 125 سے زائد گھروں کو جلا دیا گیا، دو گرجاگھروں اور درجنوں انجیلوں کی بے حرمتی کی گئی. اس ساری تباہ کاری کی وجہ ہمیشہ کی طرح مسیحیوں پر توہین رسالت کا الزام تھا۔ 3000 سے زاید مسلمانوں نے مل کر مسیحیوں کی رہائش گاہ جوزف کالونی پر حملہ کیا… Continue reading کیا پاکستان میں مسیحیوں کی جان کی کوئی قیمت نہیں؟

پاکستان کے توہین رسالت قانون پر ایک مختصر نظر

کیا کہتے ہیں یہ قوانین؟ دفعہ 295 – کسی مذہب کی توہین کی نیت سے عبادت گاہوں کی بےحرمتی کرنا. 2 سال قید کی سزا یا جرمانہ یا دونوں۔ دفعہ 295 اے – کسی بھی طبقے کے مذہبی عقائد کی جان بوجھ کر اور بدنیتی سے توہین یا بےحرمتی کرنا. 10 سال قید کی سزا یا جرمانہ یا دونوں۔… Continue reading پاکستان کے توہین رسالت قانون پر ایک مختصر نظر

توہین رسالت قانون کے متاثرین خاندانوں کی مدد

پاکستان کے توہین رسالت قانون کا مسیحیوں پر غلط استعمال اور ان پر ظلم اور تشدد پوری دنیا میں مشہور ہے. پاکستان کے شہری ہوںے کی وجہ سے ہم سب پر یہ فرض ہے کہ پاکستان میں بننے والے ہر قانون کا احترام کریں لیکن ہم اس سچائی سے بھی منہ نہیں پھیر سکتے ہیں کہ… Continue reading توہین رسالت قانون کے متاثرین خاندانوں کی مدد