September 19, 2024

اردو

زبور 139- خُدا کی ہمدانی اور نگہداشت

1۔ اَے خُداوند! تُو نے مُجھے جانچ لِیا اور پہچان لِیا۔ 2۔ تُو میرا اُٹھنا بَیٹھنا جانتا ہے۔ تُو میرے خیال کو دُور سے سمجھ لیتا ہے۔ 3۔ تُو میرے راستہ کی اور میری خواب گاہ کی چھان بِین کرتا ہے اور میری سب روِشوں سے واقِف ہے۔ 4۔ دیکھ! میری زُبان پر کوئی اَیسی… Continue reading زبور 139- خُدا کی ہمدانی اور نگہداشت

زبور 118- فتح کے لئے شُکرگزاری کی دُعا

1۔ خُداوند کا شُکر کرو کیونکہ وہ بھلا ہے اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔ 2۔ اِسرائیؔل اب کہے اُس کی شفقت ابدی ہے۔ 3۔ ہارُوؔن کا گھرانا اب کہے اُس کی شفقت ابدی ہے۔ 4۔ خُداوند سے ڈرنے والے اب کہیں اُس کی شفقت ابدی ہے۔ 5۔ مَیں نے مُصِیبت میں خُداوند سے دُعا… Continue reading زبور 118- فتح کے لئے شُکرگزاری کی دُعا

زبور 86- مُصیبت کے وقت دیندار کی دُعا

1۔ اَے خُداوند! اپنا کان جُھکا اور مُجھے جواب دے۔ کیونکہ مَیں مِسکِین اور مُحتاج ہُوں۔ 2۔ میری جان کی حِفاظت کر کیونکہ مَیں دِین دار ہُوں۔ اَے میرے خُدا! اپنے بندہ کو جِس کا توکُّل تُجھ پر ہے بچا لے۔ 3۔ یا رب! مُجھ پر رحم کر کیونکہ مَیں دِن بھر تُجھ سے فریاد… Continue reading زبور 86- مُصیبت کے وقت دیندار کی دُعا