November 22, 2024

اردو

آخری دُعا

آخری دُعا اَے خُداوند! میں اپنی رُوح تیرے ہاتھوں میں سونپتا ہوں۔ اَے یسوع، مریم اور یوسف میں اپنا دِل اور رُوح آپ کی نظر کرتا ہوں۔ اَے یسوع، مریم اور یوسف میری جان کنی کے حالات میں میری مدد کرنا۔ اَے یسوع، مریم اور یوسف میں آپ کی رفاقت میں سلامتی سے مروں۔ آمین

شروعات کے مسیحیوں کے درمیان دُعا کا کیا قردار تھا؟

شروعات کے مسیحیوں کے درمیان دُعا کا کیا قردار تھا؟ شروعات کے مسیحی شدت سے دُعا کرتے تھے۔ شروعات کی کلیسیا رُوحُ القُدس کی رہنمائی میں عمل کرتی تھی، جو شاگِردوں پر اُترا اور اُن پر جن پر رُوحُ القُدس کے آثار ظاہر ہوئے۔ اَعمال 2 باب 42 آیت: ” اور یہ رسُولوں سے تعلِیم… Continue reading شروعات کے مسیحیوں کے درمیان دُعا کا کیا قردار تھا؟

ہر عبادت کے آداب کی کیا اہمیت ہے؟

ہر عبادت کے آداب کی کیا اہمیت ہے؟ یسوع مسیح کے ساتھ رفاقت یا یکجہتی میں عبادت کے آداب ہمیشہ سے اوّل ہی رہے ہیں۔ ہر عبادت کے آداب نہ صرف پاک یوخرست کی خوشی منانے کے بارے میں ہیں بلکہ وہ ایسٹر کی یادگاری بھی ظاہر کرتے ہیں۔ یسوع مسیح مردہ سے زندہ ہو… Continue reading ہر عبادت کے آداب کی کیا اہمیت ہے؟