November 21, 2024

اردو

نیک سامری کی تمثیل

لوقا 10 باب 30 سے 37 آیات: ” یِسُوع نے جواب میں کہا کہ ایک آدمِی یروشلِیم سے یریحُو کی طرف جا رہا تھا کہ ڈآکُوؤں میں گھِر گیا۔ اُنہوں نے اُس کے کپڑے اُتار لِئے اور مارا بھی اور ادھمؤا چھوڑ کر چلے گئے۔ اِتّفاقاً ایک کاہِن اُس راہ سے جا رہا تھا اور اُسے… Continue reading نیک سامری کی تمثیل

دو گھر بنانے والوں کی تمثیل

متی 7 باب 24 سے 27 آیات: ” پس جو کوئی میری یہ باتیں سُنتا اور اُن پر عمل کرتا ہے وہ اُس عقلمندہ آدمی کی مانند ٹھہرے گا جس نے چٹان پر اپنا گھر بنایا اور مینہ برسا اور پانی چڑھا اور آندھیاں چلیں اور اُس گھر پر ٹکریں لگیں لیکن وہ نہ گِرا… Continue reading دو گھر بنانے والوں کی تمثیل

زبور 138- خُداوند کی مہربانی پر شُکرگزاری

1۔ مَیں پُورے دِل سے تیرا شُکر کرُوں گا۔ مَعبُودوں کے سامنے تیری مدح سرائی کرُوں گا۔ 2۔ مَیں تیری مُقدّس ہَیکل کی طرف رُخ کر کے سِجدہ کرُوں گا اور تیری شفقت اور سچّائی کی خاطِر تیرے نام کا شُکر کرُوں گا کیونکہ تُو نے اپنے کلام کو اپنے ہر نام سے زِیادہ عظمت… Continue reading زبور 138- خُداوند کی مہربانی پر شُکرگزاری