January 15, 2025

اردو

خُدا کو ” باپ ” کہنے کے حوالے سے ہم پُر اعتماد کیسے ہو سکتے ہے؟

خُدا کو باپ کہنے کے حوالے سے ہم پُر اعتماد کیسے ہو سکتے ہے؟ - خُدا کو اَبّا، باپ کہہ کر پُکارنے کے حقدار

خُدا کو ” باپ ” کہنے کے حوالے سے ہم پُر اعتماد کیسے ہو سکتے ہے؟

ہم خُدا کو باپ کہنے کے حوالے سے پُر اعتماد ہو سکتے ہیں کیونکہ یسوع مسیح نے خُدا کے ساتھ ہمارا قریبی رشتہ قائم کیا اور ہمیں خُدا کے بیٹے بیٹیاں بنایا۔ اُس کے ساتھ یکجہتی میں جو ” باپ کی گود میں ہے “۔

یُوحنّا 1 باب 18 آیت: ” خُدا کو کِسی نے کبھی نہیں دیکھا۔ اِکلَوتا بیٹا جو باپ کی گود میں ہے اُسی نے ظاہِر کِیا “۔

اِس لئے ہم خُدا کو ” اَبّا، باپ ” کہہ کر پُکارنے کے حقدار ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES