September 20, 2024

اردو

خُدا کو ” باپ ” کہنے کے حوالے سے ہم پُر اعتماد کیسے ہو سکتے ہے؟

خُدا کو ” باپ ” کہنے کے حوالے سے ہم پُر اعتماد کیسے ہو سکتے ہے؟ ہم خُدا کو باپ کہنے کے حوالے سے پُر اعتماد ہو سکتے ہیں کیونکہ یسوع مسیح نے خُدا کے ساتھ ہمارا قریبی رشتہ قائم کیا اور ہمیں خُدا کے بیٹے بیٹیاں بنایا۔ اُس کے ساتھ یکجہتی میں جو ”… Continue reading خُدا کو ” باپ ” کہنے کے حوالے سے ہم پُر اعتماد کیسے ہو سکتے ہے؟

تمام دُعاؤں کے درمیان اَے ہمارے باپ کی دُعا کا کیا درجہ ہے؟

تمام دُعاؤں کے درمیان اَے ہمارے باپ کی دُعا کا کیا درجہ ہے؟ اَے ہمارے باپ کی دُعا جو مقدس تھامس ایکناس کے مطابق ” سب سے کامل دُعا ” ہے اور ٹارٹولین کے مطابق یہ ” پوری انجیلِ مقدس کا خلاصہ ” ہے۔ اَے ہمارے باپ کی دُعا ایک دُعا ہونے سے زیادہ اہمیت… Continue reading تمام دُعاؤں کے درمیان اَے ہمارے باپ کی دُعا کا کیا درجہ ہے؟

اَے ہمارے باپ کی دُعا کی کیا ترتیب ہے؟

اَے ہمارے باپ کی دُعا کی کیا ترتیب ہے؟ اَے ہمارے باپ کی دُعا ہمارے رحمدل آسمانی باپ کے حضور سات درخواستوں پر مشتمل ہے۔ پہلی تین درخواستیں خُدا اور اُس کی خدمت کرنے کے سہی راستے سے تعلق رکھتی ہیں۔ آخری چار درخواستیں ہمارے آسمانی باپ کے حضور بُنیادی اِنسانی ضروریات پیش کرنے کو… Continue reading اَے ہمارے باپ کی دُعا کی کیا ترتیب ہے؟

اَے ہمارے باپ کی دُعا کیسے وجود میں آئی؟

اَے ہمارے باپ کی دُعا کیسے وجود میں آئی؟ اَے ہمارے باپ کی دُعا یسوع مسیح کے حضور دُعا کے حوالے سے شاگِردوں کی درخواست کے ذریعے وجود میں آئی۔ جنہوں نے اپنے اُستاد کو دُعا کرتے دیکھا اور پھِر وہ یسوع مسیح سے دُعا کرنے کا سہی طریقہ سیکھنا چاہتے تھے۔ خُداوند آپ سب… Continue reading اَے ہمارے باپ کی دُعا کیسے وجود میں آئی؟

اَے ہمارے باپ کی دُعا کے کیا الفاظ ہیں؟

اَے ہمارے باپ کی دُعا کے کیا الفاظ ہیں؟ اَے ہمارے باپ، تو جو آسمان پر ہے، تیرا نام پاک مانا جائے، تیری بادشاہی آئے، تیری مرضی جیسے آسمان پر پوری ہوتی ہے، زمین پر بھی ہو، ہمارے روز کی روٹی آج ہمیں دے، اور جس طرح ہم اپنے قرضداروں کو معاف کرتے ہیں، تو… Continue reading اَے ہمارے باپ کی دُعا کے کیا الفاظ ہیں؟

کیا ہمیشہ دُعا کرنا ممکن ہے؟

کیا ہمیشہ دُعا کرنا ممکن ہے؟ دُعا کرنا ہمیشہ ممکن ہے۔ دُعا ایک اہم ضرورت ہے۔ دُعا اور زندگی الگ نہیں ہو سکتے۔ آپ صبح یا شام کو خُدا کے کلام کو چندہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتے۔ ہماری زندگی کو ایک دُعا بن جانا چاہیے اور ہماری دُعاؤں کو زندگی بن جانا چاہیے۔… Continue reading کیا ہمیشہ دُعا کرنا ممکن ہے؟