September 20, 2024

اردو

تمام دُعاؤں کے درمیان اَے ہمارے باپ کی دُعا کا کیا درجہ ہے؟

تمام دُعاؤں کے درمیان اَے ہمارے باپ کی دُعا کا کیا درجہ ہے؟ - سب سے کامل دُعا

تمام دُعاؤں کے درمیان اَے ہمارے باپ کی دُعا کا کیا درجہ ہے؟

اَے ہمارے باپ کی دُعا جو مقدس تھامس ایکناس کے مطابق ” سب سے کامل دُعا ” ہے اور ٹارٹولین کے مطابق یہ ” پوری انجیلِ مقدس کا خلاصہ ” ہے۔ اَے ہمارے باپ کی دُعا ایک دُعا ہونے سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے، یہ ایک ایسا راستہ ہے جو سیدھا ہمارے باپ کے دِل تک جانے میں ہماری رہنمائی کرتا ہے۔

شروعات کے مسیحی کلیسیا کی اِس حقیقی دُعا کو پڑھتے تھے۔ جو بپتسمہ کے دوران ہر مسیحی کو دِن میں تین بار عطا کی جاتی تھی۔ ہمیں بھی اپنے دِن کو خُداوند کی دُعا کو ہونٹوں سے پڑھے، دِل میں لائے اور اپنی زندگی میں شامل کیے بغیر نہیں گزارنا چاہیے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES