September 16, 2024

اردو

وہ لوگ خُدا کو ” باپ ” کیسے کہہ سکتے ہیں جنہیں اُن کے دُنیاوی باپ یا والدین کی طرف سے ترک کر دیا گیا ہو؟

وہ لوگ خُدا کو باپ کیسے کہہ سکتے ہیں جنہیں اُن کے دُنیاوی باپ یا والدین کی طرف سے ترک کر دیا گیا ہو؟ - باپ کا عکس

وہ لوگ خُدا کو ” باپ ” کیسے کہہ سکتے ہیں جنہیں اُن کے دُنیاوی باپ یا والدین کی طرف سے ترک کر دیا گیا ہو؟

اکثر اِنسانی ماں اور باپ رحمدل خُدا باپ کے عکس کو بگاڑ دیتے ہیں۔ البتہ ہمارا باپ جو آسمان کی بادشاہی میں ہے وہ ہمارے اِنسانی والدین جیسا نہیں ہے۔ ہمیں اپنے تمام خیالات میں سے خُدا کے تصور کو پاک کرنا چاہیے تاکہ ہم بے حد بھروسے کے ساتھ اُس کا سامنا کرنے کا تجربہ حاصل کر سکیں۔ یہاں تک کہ وہ لوگ جو اپنے اِنسانی باپ کی طرف سے آبرو ریزی کا شکار ہوئے وہ بھی اَے ہمارے باپ کی دُعا سیکھ سکتے ہیں۔ اکثر یہ اُن کا کام ہوتا ہے کہ وہ اُس مُحبت کا تجربہ حاصل کریں جو بے دردی سے اُن کو نہیں دی گئی لیکن وہ حیرت انگیز طرح سے وجود میں ہے جو تمام اِنسانی تصورات سے اوپر ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES