September 19, 2024

اردو

سری لنکا میں یسوعی

سری لنکا کے چرچ کے ایک مشہور یسوعی تاریخ دان فادر ایس جی پریرا کے مطابق ملک میں یسوعیوں کی پہلی بار آمد سینٹ فرانسس زاویر کے زمانے میں ہوئی، اور اس وقت یہ ملک سیلون کہلایا جاتا تھا۔ یہ پہلے 1561 کو منار میں ہندوستانی صوبے کے حصے کے طور پر، جو 1608 تک… Continue reading سری لنکا میں یسوعی

نیپال میں یسوعی سماج

یسوعی سماج کیتھولک لوگوں کی ایک مذہبی جماعت ہے، جو 1540 میں قائم ہوئی۔ فرانسس زاویر اس جماعت کے بانیوں میں سے ایک تھے، جو اب یسوعی کہلاتے ہیں۔ وہ 1542 میں ہندوستان آئے۔ یسوعیوں نے جنوبی ایشیاء میں کام جاری رکھا، اور 1951 میں نیپالی گورمنٹ کی دعوت پر پادری مارشل ڈی مورن، ایڈورڈ… Continue reading نیپال میں یسوعی سماج

میانمار میں یسوعی مشن

1998 میں یسوعی ملک کے بشپ کی درخواست پر میانمار واپس آگئے، جنہوں نے مَیری لینڈ میں امریکن یسوعی کے اچھے کام یاد رکھے، جو یانگن کے بڑے سمینار کے سربراہ تھے۔ کچھ سالوں کے لئے یہ مہم تھائی لینڈ کے علاقائی سربراہ کی سربراہی میں تھی، جو کہ میانمار مشن کے سابق افسر تھے۔… Continue reading میانمار میں یسوعی مشن