November 21, 2024

اردو

نیپال میں یسوعی سماج

یسوعی سماج کیتھولک لوگوں کی ایک مذہبی جماعت ہے، جو 1540 میں قائم ہوئی۔ فرانسس زاویر اس جماعت کے بانیوں میں سے ایک تھے، جو اب یسوعی کہلاتے ہیں۔ وہ 1542 میں ہندوستان آئے۔ یسوعیوں نے جنوبی ایشیاء میں کام جاری رکھا، اور 1951 میں نیپالی گورمنٹ کی دعوت پر پادری مارشل ڈی مورن، ایڈورڈ… Continue reading نیپال میں یسوعی سماج