October 8, 2024

اردو

عقائد کیسے وجود میں آئے؟

عَقائد کیسے وجود میں آئے؟ عَقائد واپس مسیح کی طرف لوٹتے ہیں، جنہوں نے اپنے شاگردوں کو حکم دیا کہ بپتِسمہ دیں۔ یہ کرتے ہوئے، اُنہیں اُن لوگوں کی ضرورت تھی جو سچے ایمان پر بپتِسمہ حاصل کرنے کی تلاش میں تھے، جسے ہم، باپ، بیٹے اور رُوحُ القُدس کی (تثلیث) کہتے ہیں۔ وہ اصل… Continue reading عقائد کیسے وجود میں آئے؟

رسولوں کا عقیدہ کیا کہتا ہے؟

رسولوں کا عقیدہ کیا کہتا ہے؟ میں ایمان رکھتا/رکھتی ہوں. خُدا قادرِمطُلق باپ پر جو آسمان اور زمین کا خالق ہے اور یسوع مسیح پر جو اُس کا اکلوتا بیٹا اور ہمارا خُداوند ہے. وہ رُوحُ القُدس کی قدرت سے پیٹ میں پڑا، کنواری مریم سے پیدا ہوأ، اُس نے پنطوس پیلاطوُس کے عہد میں… Continue reading رسولوں کا عقیدہ کیا کہتا ہے؟

نکینی (نکینی-قسطنپولیٹن) کا عقیدہ کیا کہتا ہے؟

میں اِیمان رکھتا/رکھتی ہوں ایک خُدا پر، قادرِمُطلق خُدا پر جو دُنیا، جنت، تمام پوشیدہ اور نمودار ہونے والی چیزوں کا بنانے والا ہے، میں اِیمان رکھتا/رکھتی ہوں ہمارے خُداوند یسوع مسیح پر، جو خُدا کا اکلوتا بیٹا ہے، جسے باپ نے تمام دُنیا سے پہلے بنایا، خُدا سے خُدا، جیسے روشنی سے روشنی، سچے… Continue reading نکینی (نکینی-قسطنپولیٹن) کا عقیدہ کیا کہتا ہے؟

ہم صرف ایک خُدا میں ایمان کیوں رکھتے ہیں؟

ہم صرف ایک خُدا میں ایمان کیوں رکھتے ہیں؟ ہم ایک خُدا میں ایمان اِس لئے رکھتے ہے کیونکہ مقدس کتاب کی گواہی کے مطابق، صرف ایک خُدا ہے اور اصولوں کے قانون کے مطابق، صرف ایک ہی خُدا ہو سکتا ہے۔ اگر دو خُدا ہوتے تو ایک خُدا دوسرے خُدا پر بندش لگاتا۔ اُن… Continue reading ہم صرف ایک خُدا میں ایمان کیوں رکھتے ہیں؟

خُدا نے خُود کو نام کیوں دیا؟

خُدا نے خُود کو نام کیوں دیا؟ خُدا نے خود کو اِس لئے نام دیا تاکہ ہم اُسے اپنے مخاطب کریں۔ خُدا خود کو پوشیدہ نہیں رکھنا چاہتا ہے۔ وہ اپنے آپ کو ”اونچی ذات” کے احترام کے طور پر نہیں کہلانا چاہتا جو کہ محض اُسے محسوس کرنا یا مایوس کرنا ہے۔ خُدا چاہتا… Continue reading خُدا نے خُود کو نام کیوں دیا؟

خُدا حقیقت ہے یہ کہنے سے کیا مرُاد ہے؟

خُدا حقیقت ہے یہ کہنے سے کیا مرُاد ہے؟ “خُدا نُور ہے اور اُس میں ذرا بھی تاریکی نہیں “(1 یُوحنّا 1 باب 5 آیت)۔ اُس کے الفاظ سچے ہیں (اِمثال 8 باب 7 آیت، 2 سموئیل 7 باب 28 آیت) اور اُس کی شریعت برحق ہے (زبُور 119 آیت 142)۔ یسوع مسیح نے خود… Continue reading خُدا حقیقت ہے یہ کہنے سے کیا مرُاد ہے؟

خُدا محبت ہے یہ کہنے سے کیا مرُاد ہے؟

خُدا مُحبت ہے یہ کہنے سے کیا مرُاد ہے؟ اگر خُدا مُحبت ہے تو کوئی ایسی چیز تخلیق ہی نہیں ہوئی جس کے اندر اور جس کے گرد خُدا کی مُحبت نہ ہو۔ خُدا صرف اِسی بات کا علان ہی نہیں کرتا کہ وہ مُحبت ہے، وہ اِس بات کو ثابت بھی کرتا ہے۔ یُوحنّا… Continue reading خُدا محبت ہے یہ کہنے سے کیا مرُاد ہے؟

بائبل کو پڑھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

بائبل کو پڑھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ مقدس کلام کو پڑھنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ اِسے دُعا کی طرح پڑھا جائے، دوسرے الفاظ میں، رُوحُ القُدس کی مدد سے پڑھا جائے، جس کے زیر اثر یہ وجود میں آیا۔ یہ خُدا کا کلام ہے اور اس میں ہمارے لیے خُدا کی ضروری مواصلات بھی شامل ہے۔ بائبل ایک… Continue reading بائبل کو پڑھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

مسیحیوں کے لئے پُرانے عہد نامہ کی کیا اہمیت ہے؟

مسیحیوں کے لئے پُرانے عہد نامہ کی کیا اہمیت ہے؟ پرانے عہد نامہ میں خُدا نے خود کو خالق، دنیا کا محافظ، انسانیت کا رہنما اور معلم کے طور پر ظاہر کیا ہے۔ پرانے عہد نامہ کی کتابیں بھی خُدا کا کلام اور مقدس صحیفے ہیں۔ پرانے عہد نامہ کے بغیر، ہم یسُوع کو نہیں… Continue reading مسیحیوں کے لئے پُرانے عہد نامہ کی کیا اہمیت ہے؟