November 23, 2024

اردو

یسوع – خُدا کا بیٹا

یسوع – خُدا کا بیٹا دو ہزار سال قبل یروشلم میں ایک مسیحا پیدا ہوئے. جنہوں نے دنیا کو صرف تین سال میں ہلا کر رکھ دیا. ایک ایسے مسیحا جو گنہگاروں سے محبت کرتے، جو ان کو بچانے آئے جو ان سے نفرت کرتے تھے، ان پر تھوکتے تھے اور جنہوں نے ان کو… Continue reading یسوع – خُدا کا بیٹا

مچھلی کے پیٹ میں یوناہ نبی کی دُعا

یوناہ باب 2 – تب یوناہ نے مچھلی کے پیٹ میں خُداوند اپنے خُدا سے یہ دُعا کی. مَیں نے اپنی مصیبت میں خُداوند سے دُعا کی اور اس نے میری سنی – مَیں نے پاتال کی تہ سے دہائی دی – تو نے میری فریاد سنی – تو نے مجھے گہرے سمندر کی تہ میں… Continue reading مچھلی کے پیٹ میں یوناہ نبی کی دُعا

خُدا کے 10 احکام، خروج 20، پرانا عہد نامہ

:خروج 17-20:1 آگ کے شولوں کی صورت میں انسانیت کے لئے بھیجے گئے خُدا کے 10 احکام 1- میرے حضور تو غیر معبودوں کو نہ ماننا۔ 2- تو آپ اپنے لئے کوئی تراشی ہوئی مورت نہ بنانا۔ 3- تو خُداوند اپنے خُدا کا نام بے فائدہ نہ لینا۔ 4- سبت کا دن پاک ماننا۔ 5- تو… Continue reading خُدا کے 10 احکام، خروج 20، پرانا عہد نامہ

پانچ روٹیوں اور دو مچھلیوں سے یسوع مسیح نے پانچ ہزار سے زیادہ لوگوں کو سیر کیا

متی 14 باب 21-13 آیت ایک بار یسوع مسیح لوگوں کی ایک بڑی بھیڑ کو منادی کر رہے تھے. یسوع کو ان پر ترس آیا اور انہوں نے ان کے بیماروں کو اچھا کر دیا. اور جب شام ہوئی تو شاگرد ان کے پاس آ کر کہنے لگے کہ جگہ ویران ہے اور وقت گزر… Continue reading پانچ روٹیوں اور دو مچھلیوں سے یسوع مسیح نے پانچ ہزار سے زیادہ لوگوں کو سیر کیا

زنا کاری کے متعلق یسوع مسیح کا پہاڑی پر خطاب

متی 5  باب 30-27 آیت: ” یسوع نے کہا تم سن چکے ہو کہ کہا گیا تھا کہ زنا نہ کرنا. لیکن میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ جس کسی نے بری خواہش سے کسی عورت پر نگاہ کی وہ اپنے دل میں اس کے ساتھ زنا کر چکا. پس اگر تیری داہنی آنکھ… Continue reading زنا کاری کے متعلق یسوع مسیح کا پہاڑی پر خطاب

ایرانی اور افغانی مسیحیت قبول کرنے والے پناہ گزینوں سے جرمن امیگریشن کے جاہلانہ سوالات اور پھر جلاوطنی

جرمنی میں امیگریشن نے ایرانی اور افغانی اسلام چھوڑ کر مسیحیت قبول کرنے والے پناہ گزینوں کی پناہ کی بہت سی درخواستوں کو مسترد کیا ہے. تمام ایسے لوگ جو اسلام کو چھوڑ کر مسیحیت قبول کر چکے ہیں ان کے لیے جلاوطن ہو کر واپس اسلامی ملک میں جانا موت کو دعوت دینے سے… Continue reading ایرانی اور افغانی مسیحیت قبول کرنے والے پناہ گزینوں سے جرمن امیگریشن کے جاہلانہ سوالات اور پھر جلاوطنی