September 8, 2024

English Spanish اردو Hindi

خُدا کے 10 احکام، خروج 20، پرانا عہد نامہ

:خروج 17-20:1 آگ کے شولوں کی صورت میں انسانیت کے لئے بھیجے گئے خُدا کے 10 احکام

1- میرے حضور تو غیر معبودوں کو نہ ماننا۔

2- تو آپ اپنے لئے کوئی تراشی ہوئی مورت نہ بنانا۔

3- تو خُداوند اپنے خُدا کا نام بے فائدہ نہ لینا۔

4- سبت کا دن پاک ماننا۔

5- تو اپنے باپ اور ماں کی عزت کرنا۔

6- تو خون نہ کرنا۔

7- تو زنا نہ کرنا۔

8- تو چوری نہ کرنا۔

9- تو اپنے پڑوسی کے خلاف جھوٹی گواہی نہ دینا۔

10– تو اپنے پڑوسی کے گھر کا لالچ نہ کرنا۔

RELATED ARTICLES