September 16, 2024

اردو

کیا یسوع مسیح خُدا ہیں؟ کیا اُن کا تثلیث کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟

کیا یسوع مسیح خُدا ہیں؟ کیا اُن کا تثلیث کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟ یسوع ناصری

کیا یسوع مسیح خُدا ہیں؟ کیا اُن کا تثلیث کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟

یسوع ناصری بیٹے ہیں، جو کہ دوسری مقدس شخصیت ہیں جن کا ذکر ہماری دُعا میں آتا ہے۔

متّی 28 باب 19 آیت: ”پس تم جا کر سب قوموں کو شاگرد بناؤ اور اُن کو باپ اور بیٹے اور رُوحُ القُدس کے نام سے بپتسمہ دو”۔

“یا تو یسوع دھوکے باز تھے جنہوں نے اپنے آپ کو سبت کے دن کا خُدا بنایا اور اِس بات کی اجازت دی کہ اُنہیں مقدس ”خُداوند” کے طور پر جانا جائے یا پھر وہ حقیقت میں خُدا تھے” یسوع کے بارے میں یہ ذِلت آمیز باتیں تب ہوئیں جب وہ گناہوں کو معاف کرتے تھے۔ معاشرے کی نظر میں یہ ایک ایسا جرم تھا جو موت کے لائق تھا۔ معجزے اور نشانیوں کے ذریعے، لیکن خاص طور پر اُن کے جی اُٹھنے کے ذریعے، اُن کے شاگردوں نے پہچانا کے یسوع کون ہیں اور اُن کی خُداوند کے طور پر عبادت کرتے رہے۔ یہی گرجاگھر کا ایمان ہے۔ خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے، اور آپ سب یوں ہی اپنی زندگیوں میں خُداوند کے فضل سے خوش رہیں۔ آمین!

RELATED ARTICLES