September 16, 2024

اردو

کون پاک خدمت کے ساکرامینٹ کو حاصل کر سکتا ہے؟

کون پاک خدمت کے ساکرامینٹ کو حاصل کر سکتا ہے؟ - عام خادم، خادم یا بشپ - درست طریقہ کار

کون پاک خدمت کے ساکرامینٹ کو حاصل کر سکتا ہے؟

بپتسمہ پانے والا کیتھولک مسیحی جسے کلیسیا کی طرف سے بُلایا جائے تاکہ وہ عام خادم، خادم یا بشپ بن سکے تو وہ اُس منسٹری کے لئے درست طریقے سے مقرر کیا جا سکتا ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES