October 14, 2024

اردو

فضیلت سے کیا مُراد ہے؟

فضیلت سے کیا مُراد ہے؟ - اندرونی برتاؤ - مثبت عادت - اچھائی کی خدمت - مسیح میں کامِل ہونا

فضیلت سے کیا مُراد ہے؟

فضیلت ایک اندرونی برتاؤ، ایک مثبت عادت اور ایک جذبہ ہے جسے اچھائی کی خدمت میں شامل کیا جاتا ہے۔

متّی 5 باب 48 آیت: ” پس چاہئے کہ تُم کامِل ہو جَیسا تُمہارا آسمانی باپ کامِل ہے “۔

اِس کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں اپنی راہیں خُدا کی طرف کرنی چاہیے۔ ہم اپنی اِنسانی قابلیت کے ذریعے ایسا کر سکتے ہیں، جس کے ذریعے ہم کامل ہوتے اور ایک نئی شروعات کرتے ہیں۔ خُدا اپنے فضل کے ذریعے اِنسانی فضیلت کی حمایت کرتا اور ہمیں عطا کرتا ہے، جو سب سے اُوپر اور ہماری دسترس سے باہر ہے جسے زبردست قدرت بھی کہا جاتا ہے۔ جو ہماری مدد کرتی ہے کہ ہم خُدا کے قریب آئیں اور تاکہ ہم اُس کی روشنی میں محفوظ طریقے سے رہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES