September 17, 2024

اردو

کیا ایک شخص اچھے ضمیر کے ساتھ خُدا کی نظر میں غلط اعمال کر سکتا ہے؟

کیا ایک شخص اچھے ضمیر کے ساتھ خُدا کی نظر میں غلط اعمال کر سکتا ہے؟

کیا ایک شخص اچھے ضمیر کے ساتھ خُدا کی نظر میں غلط اعمال کر سکتا ہے؟

نہیں، اگر ایک شخص نے خود کو مکمل طور پر سمجھا ہے اور ایک حتمی فیصلے تک آیا ہے۔ تو اُسے ہر صورتِ حال میں اپنے اندر کی آواز کو سُننا چاہیے۔ یہاں تک کہ اگر وہ کوئی غلطی کرنے لگے تو اُس وقت بھی اُسے اپنے اندر کی آواز کو سُننا چاہیے۔ خُدا ہم پر اُس نقصان کے لئے الزام نہیں لگاتا جو ضمیر کے غلط فیصلے سے ہوأ ہے۔

اِسی لئے ہم خود غلط ضمیر کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ لیکن یہ بلکل سچ ہے کہ ایک شخص کو خود کے ضمیر پر عمل کرنا چاہیے۔ اِسی لئے ہمیں یہ بات بھی ذہن میں رکھنی چاہیے کہ لوگوں نے اپنے ضمیر کو غلط سمجھتے ہوئے دوسروں کو فریب دیا، قتل کیے، تشدد کیے اور دھوکا بھی دیا۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES