December 3, 2024

اردو

آزادی کیا ہے اور کس لئے ہے؟

آزادی کیا ہے اور کس لئے ہے؟ - خُدا کی طرف سے دی گئی ایک قوت - دوسروں کے ساتھ اچھائی کرنا

آزادی کیا ہے اور کس لئے ہے؟

آزادی خُدا کی طرف سے دی گئی ایک قوت ہے جس کے ذریعے ایک شخص خود کے مطابق عمل کرتا ہے۔ ایک شخص جو آزاد ہے وہ کسی کی مرضی کے مطابق عمل نہیں کرتا ہے۔ خُدا نے ہمیں آزاد اِنسان کے طور پر بنایا ہے اور وہ ہماری آزادی چاہتا ہے کہ ہم اپنے پورے دِل سے اچھائی کو قبول کریں، بے شک سب سے عظیم اچھائی دوسرے الفاظ میں خُدا کے لئے ہے۔ جتنی زیادہ اچھائی ہم کرتے ہیں اُتنا ہی ہم آزاد ہوتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES