September 18, 2024

اردو

صلیب کی علامت سے کیا مُراد ہے؟

صلیب کی علامت سے کیا مُراد ہے؟ - تثلیثی خُدا کی حفاظت - مسیحی دِن کی شروعات

صلیب کی علامت سے کیا مُراد ہے؟

صلیب کی علامت کے ذریعے ہم خود کو تثلیثی خُدا کی حفاظت میں دیتے ہیں۔ ایک مسیحی دِن کی شروعات میں، دُعا شروع کرتے وقت اور خاص کاموں کی شروعات کے وقت خود پر صلیب کی علامت قائم کرتا ہے، پھِر وہ ” باپ، بیٹے اور رُوحُ القُدس کے نام میں ” اپنے کام شروع کرتا ہے۔ ہم مکمل طور پر تثلیثی خُدا کے گھیرے میں ہیں۔ خاص مواقع، کاموں اور چیزوں پر اُس کا نام لینے سے وہ سب مقدس ہو جاتی ہیں۔ اِس کے ذریعے ہمیں برکات ملتی اور یہ ہمیں مشکلات کے ساتھ ساتھ گُناہ کی حالت میں قوت بخشتا ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES