September 20, 2024

اردو

ہم جنس پرستی کے حوالے سے کلیسیا کیا کہتی ہے؟

ہم جنس پرستی کے حوالے سے کلیسیا کیا کہتی ہے؟ - امتیازی سلوک نہ کرنا

ہم جنس پرستی کے حوالے سے کلیسیا کیا کہتی ہے؟

خُدا نے اِنسان کو مرد اور عورت کے طور پر بنایا ہے۔ خُدا نے اُنہیں جسمانی طور پر بھی ایک دوسرے کے لئے مقرر کیا ہے۔ کلیسیا بغیر کسی رکاوٹ کے اُن لوگوں کو بھی قبول کرتی ہے جو ہم جنس پرستی کے حوالے سے جذبات رکھتے ہیں۔ اِن جذبات کی وجہ سے اُن کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہیے۔ اِسی دوران کلیسیا یہ بھی کہتی ہے کہ تمام ہم جنس پرستی کے رشتے کسی بھی طرح سے تخلیق کے نظم و ضبط کے برعکس ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES