November 21, 2024

اردو

مسیحی شادی کے اہم عناصر کیا ہیں؟

مسیحی شادی کے اہم عناصر کیا ہیں؟ - شادی کا عظیم عہد - شادی کا رشتہ - اولاد سے کشادگی - مستحکم ہونا

مسیحی شادی کے اہم عناصر کیا ہیں؟

1۔ یکجہتی: شادی ایک عہد ہے جس کے ذریعے جسمانی، دانشورانہ اور رُوحانی طور پر ایک مرد اور عورت کے درمیان یکجہتی قائم ہوتی ہے۔

2۔ مستحکم ہونا: شادی کا رشتہ موت کے آخری لمحے تک قائم رہتا ہے۔

3۔ اولاد سے کشادگی: ہر شادی کے رشتے میں والدین کو بچوں کے ساتھ کشادگی سے پیش آنا چاہیے۔

4۔ اپنے جیون ساتھی کی فلاح و بہبود کے لئے عہد کرنا۔

اگر شادی کے وقت دو جیون ساتھیوں میں سے ایک جان بوجھ کر اِن چار اعمال میں سے کسی ایک پر عمل نہیں کرتا تو نکاح کا ساکرامینٹ مکمل طور پر پورا نہیں ہوتا۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES