September 19, 2024

اردو

ذاتی ملکیت کے حوالے سے مکمل حقوق کیوں نہیں ہیں؟

ذاتی ملکیت کے حوالے سے مکمل حقوق کیوں نہیں ہیں؟ - معاشرتی ذمہ داری

ذاتی ملکیت کے حوالے سے مکمل حقوق کیوں نہیں ہیں؟

ذاتی ملکیت کے حوالے سے مکمل نہیں بلکہ اِس سے ملتے جُلتے حقوق ہیں کیونکہ خُدا نے اِس دُنیا کو بنایا اور یہ تمام اِنسانیت کے لئے بہتر ہے۔ لوگ خُدا کی تخلیق میں تب ہی حصہ لے سکتے ہیں جب وہ اِسے قانونی طور پر حاصل کریں، اُنہیں وراثت میں ملے یا اُنہوں نے تحفے کے طور پر اِسے حاصل کیا ہو اور اُنہیں یہ معلوم ہو کہ معاشرتی ذمہ داری کے بغیر کوئی ملکیت قائم نہیں ہوتی۔

اِسی طرح کلیسیا اُن لوگوں کی خلاف ورزی کرتی ہے جو اپنی ملکیت سے تعلق رکھتے ہوئے معاشرتی ذمہ داری کے حوالے سے یہ کہتے ہیں کہ ذاتی ملکیت نہیں ہونی چاہیے اور ہر چیز پر ہر کسی کا یا ریاست کا حق ہے۔ ایک ذاتی ادارے کا مالک جو مکمل منصوبے کے ساتھ ایک جگہ کا اِنتظام کرتا اور اُسے بڑھاتا ہے جس میں وہ اپنے کام کرنے والے لوگوں کی تنخواه کا مکمل طور پر دھیان رکھتا ہے تو وہ تخلیق کی الہٰی یکجہتی کے لئے کام کرتا ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES