December 6, 2024

اردو

مقدسین کی یکجہتی میں مقدسہ مریم کی اتنی پاک جگہ کیوں ہے؟

مقدسین کی یکجہتی میں مقدسہ مریم کی اتنی پاک جگہ کیوں ہے؟ - مقدسہ مریم کی اہمیت

مقدسین کی یکجہتی میں مقدسہ مریم کی اتنی پاک جگہ کیوں ہے؟

مقدسہ مریم خُداوند کی ماں ہیں۔ وہ زمین پر یسوع مسیح کے ساتھ یکجا تھیں جیسے کوئی بھی اِنسان نہ تھا اور نہ ہوسکتا ہے، ایک ایسا رشتہ جو آسمان کی بادشاہی میں نہیں ہے۔ مقدسہ مریم آسمان کی بادشاہی کی ملکہ ہیں اور ہماری ماں ہوتے ہوئے وہ ہمارے قریب ہیں۔ کیونکہ اُنہوں نے اپنا بدن اور رُوح الہٰی کو دے دیے، مقدسہ مریم اپنے جسم اور رُوح کو آسمان کی بادشاہی میں لے گئیں۔ جو کوئی ایسے زندگی گزارتا اور ایمان رکھتا ہے جیسے مقدسہ مریم نے رکھا تو وہ شخص آسمان کی بادشاہی میں جائے گا۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES