September 20, 2024

اردو

اِتوار کا دِن کتنا اہم ہے؟

اِتوار کا دِن کتنا اہم ہے؟ - مسیحیوں کے وقت کا اہم مرکز - ایک چھوٹی ایسڑ

اِتوار کا دِن کتنا اہم ہے؟

اِتوار کا دِن مسیحیوں کے وقت کا اہم مرکز ہے کیونکہ اِتوار کے دِن ہم یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کی خوشی مناتے ہیں اور ہر اِتوار کا دِن ایک چھوٹی ایسڑ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اگر اِتوار کے دِن کو ضروری نہ سمجھا جائے یا اِسے ختم کر دیا جائے تو ہفتے میں صرف کام کے دِن رہ جائیں گے۔ اِنسان جسے خوشی کے لئے بنایا گیا ہے وہ کام کی جگہ اور بیوقوف صارفین کے پاس ذلیل ہوتا ہے۔ ہمیں دُنیا میں یہ سیکھنا چاہیے کہ خوشی کیسے مناتے ہیں ورنہ ہم یہ نہیں جان پائیں گے کہ ہمیں آسمان کی بادشاہی میں کیا کرنا ہے۔ آسمان کی بادشاہی کبھی نہ ختم ہونے والا اِتوار کا دِن ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES