October 8, 2024

اردو

گھنٹوں کی عبادت کے آداب کیا ہیں؟

گھنٹوں کی عبادت کے آداب کیا ہیں؟ گھنٹوں کی عبادت کے آداب عالمگیر ہیں، جو کلیسیا میں عوامی دُعا ہے۔ بائبل ایک شخص کی یسوع مسیح کی زندگی کے راز میں گہرائی تک رہنمائی کرتی ہے جو اِسے سچے ایمان سے پڑھتا ہے۔ اِس کے ذریعے تثلیثی خُدا کو ایک موقع ملتا ہے کہ وہ… Continue reading گھنٹوں کی عبادت کے آداب کیا ہیں؟

اِتوار کا دِن کتنا اہم ہے؟

اِتوار کا دِن کتنا اہم ہے؟ اِتوار کا دِن مسیحیوں کے وقت کا اہم مرکز ہے کیونکہ اِتوار کے دِن ہم یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کی خوشی مناتے ہیں اور ہر اِتوار کا دِن ایک چھوٹی ایسڑ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اگر اِتوار کے دِن کو ضروری نہ سمجھا جائے یا اِسے… Continue reading اِتوار کا دِن کتنا اہم ہے؟

عبادتی سال ( کلیسیا کا سال ) سے کیا مُراد ہے؟

عبادتی سال ( کلیسیا کا سال ) سے کیا مُراد ہے؟ عبادتی سال یا کلیسیا کا سال یسوع مسیح کے مجسم ہونے سے اُن کے دوبارہ جلال میں آنے تک کی زندگی کے راز ظاہر کرتا ہے۔ عبادتی سال اُن کی آمد سے شروع ہوتا ہے وہ وقت جس میں خُداوند کا اِنتظار کیا جاتا… Continue reading عبادتی سال ( کلیسیا کا سال ) سے کیا مُراد ہے؟

ہر سال عبادت کے آداب کیوں دہرائے جاتے ہیں؟

ہر سال عبادت کے آداب کیوں دہرائے جاتے ہیں؟ جیسے ہم ہر سال سالگرہ یا شادی کی سالگرہ مناتے ہیں ویسے ہی عبادت کے آداب بھی ہر سال منائے جاتے ہیں جو مسیحیوں کی نجات کی تاریخ میں تمام تہواروں میں سب سے اہم دِن ہے۔ جس میں ایک ضروری فرق یہ ہے کہ تمام… Continue reading ہر سال عبادت کے آداب کیوں دہرائے جاتے ہیں؟

عبادت کے آداب وقت پر کیسے اثر کرتے ہیں؟

عبادت کے آداب وقت پر کیسے اثر کرتے ہیں؟ عبادت کے آداب میں وقت خُدا کا وقت بن جاتا ہے۔ اکثر ہم یہ نہیں جانتے کہ ہم اپنے وقت کا کیسے استعمال کریں اور ہم اپنے گزرے وقت کی طرف دیکھتے ہیں۔ عبادت کے آداب میں وقت کافی گہرا ہو جاتا ہے کیونکہ ہر لمحہ… Continue reading عبادت کے آداب وقت پر کیسے اثر کرتے ہیں؟

عبادت کے آداب میں گیت کیوں شامل ہوتے ہیں اور عبادت کے آداب کے لئے کونسے گیت مناسب ہوں گے؟

عبادت کے آداب میں گیت کیوں شامل ہوتے ہیں اور عبادت کے آداب کے لئے کونسے گیت مناسب ہوں گے؟ جہاں خُدا کو جلال دینے کے لئے الفاظ کافی نہیں ہوتے وہاں گیت ہماری مدد کرتے ہیں۔ جب ہم خُدا کی طرف آتے ہیں، تو ایسی بہت سی چیزیں رہ جاتی ہیں جو بیان نہیں… Continue reading عبادت کے آداب میں گیت کیوں شامل ہوتے ہیں اور عبادت کے آداب کے لئے کونسے گیت مناسب ہوں گے؟

عبادت کے آداب کے نشانات کو بھی الفاظ کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟

عبادت کے آداب کے نشانات کو بھی الفاظ کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟ عبادت کے آداب کی خوشی منانے سے مُراد خُدا سے ملنا ہے، اُسے اپنی زندگی میں کام کرنے دینا ہے، اُسے سُننا ہے اور اُسے جواب دینا ہے۔ ایسے مکالمے ہمیشہ اشاروں اور الفاظ میں بیان کیے جاتے ہیں۔ یسوع مسیح نے… Continue reading عبادت کے آداب کے نشانات کو بھی الفاظ کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟

عبادت کے آداب میں اتنے زیادہ نشانات اور علامات کیوں ہیں؟

عبادت کے آداب میں اتنے زیادہ نشانات اور علامات کیوں ہیں؟ خُدا جانتا ہے کہ ہم اِنسان نہ صرف رُوحانی بلکہ جسمانی مخلوق بھی ہیں۔ ہمیں نشانات اور علامات کی ضرورت ہے تاکہ ہم رُوحانی یا اندرونی حقائق کو سمجھ اور بیان کر سکیں۔ چاہے یہ لال گلاب، شادی کی انگوٹی، کالا لباس، اشتہارات یا… Continue reading عبادت کے آداب میں اتنے زیادہ نشانات اور علامات کیوں ہیں؟

پاک ماس کو ” عبادت کی خدمت ” کیوں سمجھا جاتا ہے؟

پاک ماس کو ” عبادت کی خدمت ” کیوں سمجھا جاتا ہے؟ عبادت کی خدمت سب سے پہلے ایک ایسی خدمت ہے جو خُدا ہمارے لئے انجام دیتا ہے اور تب ہی یہ خُدا کے حضور ہماری خدمت بنتی ہے۔ خُدا مقدس نشانات میں خود کو ہمارے حوالے کرتا ہے تاکہ ہم بھی ویسا ہی… Continue reading پاک ماس کو ” عبادت کی خدمت ” کیوں سمجھا جاتا ہے؟

عبادت کے آداب کی خوشی کون مناتے ہیں؟

عبادت کے آداب کی خوشی کون مناتے ہیں؟ تمام دُنیاوی عبادت کے آداب میں، مسیح خُداوند خود اکیلے ہیں جو مکمل عبادت کے آداب کو مناتے ہیں۔ جس میں فرشتے اور اِنسان، زندہ اور مُردہ، ماضی، حال اور مستقبل، آسمان کی بادشاہی اور زمین سب شامل ہیں۔ خادم اور ایماندار مسیح کی اِس الہٰی عبادت… Continue reading عبادت کے آداب کی خوشی کون مناتے ہیں؟