September 19, 2024

اردو

ایک شخص یہ کیسے بتا سکتا ہے کہ خواه اُس کے اعمال اچھے ہیں یا بُرے؟

ایک شخص یہ کیسے بتا سکتا ہے کہ خواه اُس کے اعمال اچھے ہیں یا بُرے؟

ایک شخص یہ کیسے بتا سکتا ہے کہ خواه اُس کے اعمال اچھے ہیں یا بُرے؟

ایک شخص بُرے اعمال سے اچھے اعمال کی شناخت کرنے کے قابل ہے کیونکہ وہ اِس کی وجوہات اور اپنے ضمیر کو سمجھتا ہے۔ جو اُسے فیصلہ لینے میں مدد کرتے ہیں۔ مندرجہ ذیل ہدایات بُرے اعمال میں سے اچھے اعمال کی شناخت کرنے میں مدد کرتی ہیں:

1۔ جو ہم کریں اُسے اچھا ہونا چاہیے۔ صرف اچھے ارادے رکھنا ہی کافی نہیں ہے۔ بینک میں چوری کرنا ہمیشہ سے ایک بُرائی رہی ہے، یہاں تک کہ اگر ہم اُس جرم کو اچھی نیت سے کرتے ہیں کہ ہم اِس کے ذریعے غریبوں کی مدد کر پائیں گے تو بھی یہ غلط ہی ہوگا۔

2۔ یہاں تک کہ جو میں کروں اُسے حقیقی طور پر اچھا ہونا چاہیے۔ اگر ہم بُری نیت سے اچھے اعمال کرتے ہیں تو یہ پورے عمل کو بُرا بنا دیتا ہے۔ اگر ہم ایک بزرگ عورت کے گھر میں داخل ہوتے ہیں اور گھر میں اُس کی مدد کرتے ہیں تو وہ اچھا عمل ہے۔ لیکن اگر ہم اِسے بُری نیت سے کرتے ہیں تو یہ اُس پورے عمل کو بُرا بنا دیتا ہے۔

3۔ ایسے حالات جن میں ایک شخص عمل کرتا ہے تو وہ اُس کی ذمہ داری کو کم کرتے ہیں۔ لیکن وہ اُس عمل کے اچھے اور بُرے قردار کو بدل نہیں سکتے۔ کسی کی والدہ پر ہاتھ اُٹھانا بلکل غلط ہے۔ یہاں تک کہ ایک ماں نے اگر پہلے بچے کو تھوڑی مُحبت ہی کیوں نہ دی ہو۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES