November 21, 2024

اردو

کیا ہم اِس لئے بُرائی کر سکتے ہیں کہ اِس سے اچھائی کا نتیجہ نکلے؟

کیا ہم اِس لئے بُرائی کر سکتے ہیں کہ اِس سے اچھائی کا نتیجہ نکلے؟ - غلط راستے کا استعمال

کیا ہم اِس لئے بُرائی کر سکتے ہیں کہ اِس سے اچھائی کا نتیجہ نکلے؟

نہیں، ہمیں کبھی بھی جان بوجھ کر بُرائی نہیں کرنی چاہیے یا نہ ہی اُسے برداشت کرنا چاہیے کہ اِس سے اچھے نتائج نکل سکیں۔ کبھی کبھار اِس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ملتا کہ زیادہ بُرائی سے بچنے کے لئے تھوڑی بُرائی کو برداشت کیا جائے۔ اختتام ہماری ضروریات کو بیان نہیں کرتا ہے۔

اپنی شادی کو قائم رکھنے کے لئے غلط راستے کا استعمال کرنا سہی نہیں ہے۔ یہ ایسے ہی غلط ہے جیسے سٹیم سیل کی ریسرچ کے لئے ایمبریوس کا استعمال کرنا، یہاں تک کہ اگر اُس کے ذریعے ایک شخص طبی کام میں کامیاب بھی ہو جائے۔ آبرو ریزی کا شکار ہونے والی عورت کا بچہ گرانے میں اُس کی مدد کرنا بھی غلط ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES