November 21, 2024

اردو

کیا ہم ایک شخص کو اُس کی مرضی کے مطابق چلنے کی اجازت دے سکتے ہیں یہاں تک کہ اگر وہ بُرائی کے حق میں فیصلہ کرتا ہے؟

ایک اِنسان کا اپنی آزادی کو استعمال کرنے کے قابل ہونا ایک بُنیادی حق ہے جو اُس کے اِنسانی وقار کی بُنیاد پر مُنحصر ہے۔ ایک شخص کی آزادی میں صرف تب ہی کمی آ سکتی ہے جب اُس کی آزادی کا عمل دوسروں کی آزادی کے لئے نقصان دہ ہو جاتا ہے۔ وہ آزادی اپنی اصل حالت میں نہیں رہتی کہ اگر اُس میں بُرائی کو چُننے کی بھی آزادی نہ ہو۔ یہ اِنسان کے وقار کی خلاف ورزی کر سکتی ہے کہ اگر ہم اُس کی آزادی کا احترام نہ کریں۔

ایک ریاست کا اہم کام اپنے تمام شہریوں کی آزادی کی حفاظت کرنا ہے۔ جس میں مذہب، مجلس، انجمن کی آزادی، رائے دینے کی آزادی، پیشے کو چُننے کی آزادی اور اِس طرح باقی تمام طرح کی چیزوں میں آزادی حاصل کرنا شامل ہے۔ ایک شخص کی آزادی دوسرے شخص کی آزادی کے لئے ایک حد ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES