October 14, 2024

اردو

مسیحی مرتے ہوئے شخص کی کیسے مدد کرتے ہیں؟

مسیحی مرتے ہوئے شخص کی کیسے مدد کرتے ہیں؟ - ساکرامینٹ میں رہنمائی - دھیان رکھنا

مسیحی مرتے ہوئے شخص کی کیسے مدد کرتے ہیں؟

مسیحی مرتے ہوئے شخص کو اکیلا نہیں چھوڑتے۔ وہ اُس شخص کی مدد کرتے ہیں تاکہ وہ اِیمان سے بھرے ہوئے بھروسے، وقار اور امن سے مر سکے۔ وہ اُس کے ساتھ دُعا کرتے اور اُس کا دھیان رکھتے ہیں تاکہ سہی وقت پر ساکرامینٹ میں اُس شخص کی رہنمائی ہو سکے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES