September 20, 2024

اردو

مسیحی ایک مردہ شخص کی میت کے ساتھ کیسے پیش آتے ہیں؟

مسیحی ایک مردہ شخص کی میت کے ساتھ کیسے پیش آتے ہیں؟ مسیحی ایک مردہ شخص کی میت کے ساتھ عزت اور مُحبت سے پیش آتے ہیں۔ جس میں وہ یہ احساس کرتے ہیں کہ خُدا نے اُس شخص کو زندوں کی قیامت میں بُلایا ہے۔ یہ مسیحیوں کے جنازے کے رسم و رواج کا… Continue reading مسیحی ایک مردہ شخص کی میت کے ساتھ کیسے پیش آتے ہیں؟

مسیحی مرتے ہوئے شخص کی کیسے مدد کرتے ہیں؟

مسیحی مرتے ہوئے شخص کی کیسے مدد کرتے ہیں؟ مسیحی مرتے ہوئے شخص کو اکیلا نہیں چھوڑتے۔ وہ اُس شخص کی مدد کرتے ہیں تاکہ وہ اِیمان سے بھرے ہوئے بھروسے، وقار اور امن سے مر سکے۔ وہ اُس کے ساتھ دُعا کرتے اور اُس کا دھیان رکھتے ہیں تاکہ سہی وقت پر ساکرامینٹ میں… Continue reading مسیحی مرتے ہوئے شخص کی کیسے مدد کرتے ہیں؟

کس طرح کے اعمال جسمانی طور پر اِنسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہیں؟

کس طرح کے اعمال جسمانی طور پر اِنسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہیں؟ تشدد، اغوا کرنے، یرغمال بنانے، دہشت گردی، اذیت، آبرو ریزی، عضو کی علیحدگی کرتے ہوئے زبردستی نسبندی کرنے کے ذریعے ہی ایسے حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔ اِنصاف، خیرات اور اِنسانی وقار کے خلاف ایسی بُنیادی خلاف ورزیاں جائز نہیں… Continue reading کس طرح کے اعمال جسمانی طور پر اِنسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہیں؟

کیا اپنے جسم کے عضو کو کسی کی مدد میں دینا اہم ہے؟

کیا اپنے جسم کے عضو کو کسی کی مدد میں دینا اہم ہے؟ کسی کی مدد کے لئے اپنے عضو کو دینا اُس شخص کی زندگی کو بڑھا سکتا اور اُس کی زندگی کے معیار کو بہتر بنا سکتا ہے، اِس لئے یہ اپنے پڑوسیوں کی خدمت کرنے کا بہترین ذریعہ ہے، جس میں کسی… Continue reading کیا اپنے جسم کے عضو کو کسی کی مدد میں دینا اہم ہے؟