December 3, 2024

English اردو

خُدا کی مرضی کو قبول کرنا

خُدا کی فضل، انصاف اور محبت سے بھری مرضی ہم سب کی زندگیوں میں پوری طور پر اُترے۔ تیری مرضی پوری ہو! اے خُداوند تیری مرضی پوری ہو۔ خُداوند نے سب کچھ ہمیں دے دیا، اور خُداوند نے ہم سے ہمارے تمام دُکھ لے لئے۔ سارا جلال خُداوند کے نام کو ملے اب اور ہمیشہ تک۔ آمین!

RELATED ARTICLES