November 22, 2024

اردو

کلیسیا کے پانچ حکم

کلیسیا کے پانچ حکم 1۔ اِتوار اور ضروری عیدوں میں اَدب سے پاک ماس کی قربانی میں حاضر ہونا اور بدنی محنت کا کام نہ کرنا۔ 2۔ مقررہ دنوں میں پرہیز کرنا اور روزہ رکھنا۔ 3۔ سال میں کم از کم ایک دفعہ اپنے گناہوں کا اعتراف کرنا اور پاشکا کے وقت پاک شراکت لینا۔… Continue reading کلیسیا کے پانچ حکم

ساکرامینٹ کلیسیا سے طالق کیوں رکھتے ہیں؟

ساکرامینٹ کلیسیا سے طالق کیوں رکھتے ہیں؟ ساکرامینٹ کو کوئی عام شخص اپنے مطابق کیوں نہیں استعمال کرسکتا ہے؟ ساکرامینٹ یسوع مسیح کی طرف سے اپنی کلیسیا کے لئے تحفہ ہیں۔ یہ کلیسیا کا فرض ہے کہ وہ اُن کی رہنمائی کرے اور اُنہیں غلط استعمال سے بچائیں۔ یسوع مسیح نے اپنا کلام اور نشانات… Continue reading ساکرامینٹ کلیسیا سے طالق کیوں رکھتے ہیں؟