September 16, 2024

اردو

کلیسیا کے پانچ حکم

کلیسیا کے پانچ حکم - پاک ماس کی قربانی - بدنی محنت کا کام - روزہ رکھنا

کلیسیا کے پانچ حکم

1۔ اِتوار اور ضروری عیدوں میں اَدب سے پاک ماس کی قربانی میں حاضر ہونا اور بدنی محنت
کا کام نہ کرنا۔

2۔ مقررہ دنوں میں پرہیز کرنا اور روزہ رکھنا۔

3۔ سال میں کم از کم ایک دفعہ اپنے گناہوں کا اعتراف کرنا اور پاشکا کے وقت پاک
شراکت لینا۔

4۔ منع کئے ہوے وقتوں اور رشتوں میں شادی نہ کرنا۔

5۔ اپنے فادر صاحبان کی ضرورتوں میں مدد کرنا۔

RELATED ARTICLES