November 21, 2024

اردو

سلام اے ملکہ – کنواری مریم سے دُعا

سلام اے ملکہ سلام اے ملکہ رحم کی ماں ہماری زندگی، ہماری شرینی اور ہماری امید تجھے سلام۔ ہم ہوا کے جلا وطن فرزند تیرے آگے چلاتے ہیں اس آنسو کی وادی میں ہم روتے ماتم کرتے ہوئے تیرے سامنے آہ کھینچتے ہیں پس اے ہماری وکیلا ہماری طرف اپنی رحم کی نگاہ کر اس… Continue reading سلام اے ملکہ – کنواری مریم سے دُعا

ہم خُدا کو کیوں تلاش کرتے ہیں؟

خُدا نے ہمارے دلوں کے اندر اس کی تلاش کرنے کی ایک خصوصی چاہت سمبھالی ہے۔ مقدّس اگستین کا کہنا ہے، ” تو نے ہمیں اپنے لئے بنایا، اور ہمارا دل اس وقت تک بے چین رہے گا جب تک کہ اسے تجھ میں چین نا آ جائے”۔ ہم خُدا کے لئے موجود اس چاہت… Continue reading ہم خُدا کو کیوں تلاش کرتے ہیں؟

ہم اس زمین پر کس مقصد کے لئے موجود ہیں؟

ہم اس زمین پر خُدا کو جاننے، اس سے محبت کرنے، اس کی وصیت کے مطابق اچھائی کرنے اور ایک دن آسمان کی بادشاہی میں داخل ہونے کے لئے موجود ہیں۔ ایک انسان ہونے کا مطلب یہ ہے کہ خُدا کی طرف سے آیا جائے اور خُدا کی طرف لوٹ کر جایا جائے۔ ہم خُدا… Continue reading ہم اس زمین پر کس مقصد کے لئے موجود ہیں؟