December 3, 2024

English Spanish اردو Hindi

سلام اے ملکہ – کنواری مریم سے دُعا

سلام اے ملکہ

سلام اے ملکہ رحم کی ماں

ہماری زندگی، ہماری شرینی اور ہماری امید تجھے سلام۔

ہم ہوا کے جلا وطن فرزند

تیرے آگے چلاتے ہیں اس آنسو کی وادی میں

ہم روتے ماتم کرتے ہوئے

تیرے سامنے آہ کھینچتے ہیں

پس اے ہماری وکیلا

ہماری طرف اپنی رحم کی نگاہ کر

اس جلاوطنی کے بعد

ہم کو اپنے رحم کے پهل یسوع کو دکھلا

اے رحم دل، اے مہربان، اے شرینی، کنواری مریم

آمین!

RELATED ARTICLES