November 21, 2024

اردو

زبور 114- عیدِ فسح کا گیت

1۔ جب اِسرائیؔل مِصؔر سے نِکل آیا۔ یعنی یعقُوؔب کا گھرانا اجنبی زُبان والی قَوم میں سے 2۔ تو یہُوؔداہ اُس کا مَقدِس اور اِسؔرائیل اُس کی مملکت ٹھہرا۔ 3۔ یہ دیکھتے ہی سمُندر بھاگا۔ یَردؔن پِیچھے ہٹ گیا۔ 4۔ پہاڑ مینڈھوں کی طرح اُچھلے۔ پہاڑِیاں بھیڑ کے بچّوں کی طرح کُودِیں۔ 5۔ اَے سمُندر!… Continue reading زبور 114- عیدِ فسح کا گیت

زبور 36- اِنسان کی بدخصلتی اور خُدا کی شفقت

1۔ شرِیر کی بدی سے میرے دِل میں خیال آتا ہے کہ خُدا کا خَوف اُس کے پیشِ نظر نہیں۔ 2۔ کیونکہ وہ اپنے آپ کو اپنی نظر میں اِس خیال سے تسلّی دیتا ہے کہ اُس کی بدی نہ تو فاش ہوگی نہ مکُروہ سمجھی جائے گی۔ 3۔ اُس کے مُنہ میں بدی اور… Continue reading زبور 36- اِنسان کی بدخصلتی اور خُدا کی شفقت