پاکستان کے توہین رسالت قانون کا مسیحیوں پر غلط استعمال اور ان پر ظلم اور تشدد پوری دنیا میں مشہور ہے. پاکستان کے شہری ہوںے کی وجہ سے ہم سب پر یہ فرض ہے کہ پاکستان میں بننے والے ہر قانون کا احترام کریں لیکن ہم اس سچائی سے بھی منہ نہیں پھیر سکتے ہیں کہ… Continue reading توہین رسالت قانون کے متاثرین خاندانوں کی مدد