September 19, 2024

اردو

زبور 38- دُکھی آدمی کی فریاد

1۔ اَے خُداوند اپنے قہر میں مُجھے جِھڑک نہ دے اور اپنے غضب میں مُجھے تنبِیہ نہ کر۔ 2۔ کیونکہ تیرے تِیر مُجھ میں لگے ہیں اور تیرا ہاتھ مُجھ پر بھاری ہے۔ 3۔ تیرے قہر کے سبب سے میرے جِسم میں صِحت نہیں اور میرے گُناہ کے باعِث میری ہڈِّیوں کو آرام نہیں۔ 4۔… Continue reading زبور 38- دُکھی آدمی کی فریاد

اِیمان کا عمل

اِیمان کا عمل اَے میرے خُدا! مَیں نہایت مضبوطی سے اُن سب پر جو تُو نے پاک کیتھولک کلیسیا کی معرفت ماننے کے لئے ظاہر کیا ہے مَیں اِیمان رکھتا / رکھتی ہوں۔ کیونکہ تُو خود صداقت ہے جو نہ فریب دے سکتا ہے نہ فریب کھا سکتا ہے۔ اِسی اِیمان میں مَیں جینا اور… Continue reading اِیمان کا عمل

سچائی سے ہمارے رشتے کا خُدا کے ساتھ کیا تعلق ہے؟

سچائی سے ہمارے رشتے کا خُدا کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ سچائی میں احترام سے جینے کا مطلب صرف یہ نہیں ہے کہ ایک شخص خود کے ساتھ سچائی میں رہے۔ بلکہ واضح طور پر اِس کا مطلب راستباز ہوتے ہوئے خُدا کے ساتھ سچائی میں رہنا ہے کیونکہ وہ ہی تمام سچائی کا ذریعہ… Continue reading سچائی سے ہمارے رشتے کا خُدا کے ساتھ کیا تعلق ہے؟

کیا ایک شخص اچھے ضمیر کے ساتھ خُدا کی نظر میں غلط اعمال کر سکتا ہے؟

کیا ایک شخص اچھے ضمیر کے ساتھ خُدا کی نظر میں غلط اعمال کر سکتا ہے؟ نہیں، اگر ایک شخص نے خود کو مکمل طور پر سمجھا ہے اور ایک حتمی فیصلے تک آیا ہے۔ تو اُسے ہر صورتِ حال میں اپنے اندر کی آواز کو سُننا چاہیے۔ یہاں تک کہ اگر وہ کوئی غلطی… Continue reading کیا ایک شخص اچھے ضمیر کے ساتھ خُدا کی نظر میں غلط اعمال کر سکتا ہے؟