September 20, 2024

اردو

زبور 150- خُداوند کی حمد کرو

1۔ خُداوند کی حمد کرو۔ تُم خُدا کے مَقدِس میں اُس کی حمد کرو۔ اُس کی قُدرت کے فلک پر اُس کی حمد کرو۔ 2۔ اُس کی قُدرت کے کاموں کے سبب سے اُس کی حمد کرو۔ اُس کی بڑی عظمت کے مُطابِق اُس کی حمد کرو۔ 3۔ نرسِنگے کی آواز کے ساتھ اُس کی… Continue reading زبور 150- خُداوند کی حمد کرو

بے اولاد لوگوں کے لئے دُعا

فرشتے کا پیغام دُعا: یہ دُعا اُن تمام لوگوں کے لئے ہے جن کے پاس اولاد جیسی نعمت نہیں ہے۔ یہ دُعا پڑھنے سے خُدا اُن کو اولاد جیسی نعمت سے مالامال کرے گا۔ اِس دُعا کو آپ صبح، شام اور دوپہر پورے اِیمان سے پڑھیں گے تو خُدا ضرور برکتوں والا ہاتھ آپ پر… Continue reading بے اولاد لوگوں کے لئے دُعا

شادی میں جنسی عمل کی کیا اہمیت ہے؟

شادی میں جنسی عمل کی کیا اہمیت ہے؟ خُدا کی مرضی کے مطابق، شوہر اور بیوی کو جسمانی یکجہتی قائم کرنی چاہیے تاکہ وہ مُحبت کے ذریعے ایک دوسرے میں گہرائی سے یکجا ہو سکیں۔ جس کے ذریعے بچے اُن کی مُحبت میں آگے بڑھ سکیں۔ مسیحیت میں جسمانی، اِطمینان اور عاشقانہ خوشی ایک اونچا… Continue reading شادی میں جنسی عمل کی کیا اہمیت ہے؟