November 21, 2024

اردو

زبور 89- داؤد سے اِلہٰی وعدہ اور اُس کے گھر کی تباہی

1۔ مَیں ہمیشہ خُداوند کی شفقت کے گِیت گاؤُں گا۔ مَیں پُشت در پُشت اپنے مُنہ سے تیری وفاداری کا اِعلان کرُوں گا۔ 2۔ کیونکہ مَیں نے کہا کہ شفقت ابد تک بنی رہے گی۔ تُو اپنی وفاداری کو آسمان میں قائِم رکھّے گا۔ 3۔ مَیں نے اپنے برگُزِیدہ کے ساتھ عہد باندھا ہے۔ مَیں… Continue reading زبور 89- داؤد سے اِلہٰی وعدہ اور اُس کے گھر کی تباہی

زبور 43- جِلاوطنی میں خُدا کی تمنّا

1۔ اَے خُدا میرا اِنصاف کر اور بے دِین قَوم کے مُقابلہ میں میری وکالت کر اور دغاباز اور بے اِنصاف آدمی سے مُجھے چُھڑا۔ 2۔ کیونکہ تُو ہی میری قُوّت کا خُدا ہے۔ تُو نے کیوں مُجھے ترک کر دِیا؟ مَیں دُشمن کے ظُلم کے سبب سے کیوں ماتم کرتا پِھرتا ہُوں؟ 3۔ اپنے… Continue reading زبور 43- جِلاوطنی میں خُدا کی تمنّا

زبور 42- جلاوطن آدمی کی پُکار

1۔ جَیسے ہرنی پانی کے نالوں کو ترستی ہے وَیسے ہی اَے خُدا! میری رُوح تیرے لِئے ترستی ہے۔ 2۔ میری رُوح خُدا کی۔ زِندہ خُدا کی پیاسی ہے۔ مَیں کب جا کر خُدا کے حضُور حاضر ہُوں گا؟ 3۔ میرے آنسُو دِن رات میری خُوراک ہیں۔ جِس حال کہ وہ مُجھ سے برابر کہتے… Continue reading زبور 42- جلاوطن آدمی کی پُکار