September 16, 2024

اردو

کیا لوگوں کو خُدا پر ایمان لانے کے لئے مجبور کیا جا سکتا ہے؟

کیا لوگوں کو خُدا پر ایمان لانے کے لئے مجبور کیا جا سکتا ہے؟ جی نہیں۔ ایک شخص کو ایمان میں کسی دوسرے شخص کو خُدا پر ایمان لانے کے لئے مجبور نہیں کرنا چاہیے۔ یہاں تک کہ اپنی اولاد کو بھی ایمان لانے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ ویسے ہی جیسے کسی کو… Continue reading کیا لوگوں کو خُدا پر ایمان لانے کے لئے مجبور کیا جا سکتا ہے؟

ہم کیسے بتا سکتے ہیں کے سچے ایمان کے ساتھ کیا منسلک ہے؟

ہم مقدس کتاب اور چرچ کی روایات میں حقیقی عقیدہ کو تلاش کرتے ہیں۔ نیا عہد نامہ چرچ کے عقائد سے تیار ہوأ۔ کلام پاک اور روایت ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں۔ بنیادی طور پر دستاویزات کے ذریعے ایمان کو تھاما نہیں جا سکتا۔ ابتدائی چرچ میں یہ کہا گیا تھا کہ “مقدس کتاب… Continue reading ہم کیسے بتا سکتے ہیں کے سچے ایمان کے ساتھ کیا منسلک ہے؟