November 22, 2024

اردو

زبور 98- خُداوند فتح بخشنے والا ہے

1۔ خُداوند کے حضُور نیا گِیت گاؤ کیونکہ اُس نے عجِیب کام کِئے ہیں۔ اُس کے دہنے ہاتھ اور اُس کے مُقدّس بازُو نے اُس کے لِئے فتح حاصِل کی ہے۔ 2۔ خُداوند نے اپنی نجات ظاہِر کی ہے۔ اُس نے اپنی صداقت قَوموں کے سامنے نمایاں کی ہے۔ 3۔ اُس نے اِسرائیؔل کے گھرانے… Continue reading زبور 98- خُداوند فتح بخشنے والا ہے

زبور 75- خُدا منصف ہے

1۔ اَے خُدا! ہم تیرا شُکر کرتے ہیں۔ ہم تیرا شُکر کرتے ہیں کیونکہ تیرا نام نزدِیک ہے۔ لوگ تیرے عجِیب کاموں کا ذِکر کرتے ہیں۔ 2۔ جب میرا مُعیّن وقت آئے گا تو مَیں راستی سے عدالت کرُوں گا۔ 3۔ زمِین اور اُس کے سب باشِندے گُداز ہو گئے ہیں۔ مَیں نے اُس کے… Continue reading زبور 75- خُدا منصف ہے

زبور 24- عظیم بادشاہ

1۔ زمِین اور اُس کی معمُوری خُداوند ہی کی ہے۔ جہان اور اُس کے باشِندے بھی۔ 2۔ کیونکہ اُس نے سمُندروں پر اُس کی بُنیاد رکھّی اور سَیلابوں پر اُسے قائِم کِیا۔ 3۔ خُداوند کے پہاڑ پر کَون چڑھے گا اور اُس کے مُقدّس مقام پر کَون کھڑا ہوگا؟ 4۔ وُہی جِس کے ہاتھ صاف… Continue reading زبور 24- عظیم بادشاہ