November 21, 2024

English Spanish اردو Hindi

کیا ہم اپنے سبب سے خُدا کے وجود کو جان سکتے ہیں؟

بالکل انسانی استدلال یقین کے ساتھ خُدا کو جان سکتا ہے۔

اس دنیا کی ابتدا اور منزل اس کے اپنے بلبوتے پر نہیں ہو سکتی ہے۔ ہر چیز کے وجود میں ہمارے مشاہدے سے زیادہ حقیقت ہوتی ہے۔ دنیا کا نظام، خوبصورتی اور نشونما خود سے آگے بڑھ کر خُدا کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ ہر انسان حق، اچھائی اور خوبصورتی کے لئے ادراک پذیر ہے۔ وہ اپنے اندر ضمیر کی آواز سنتا ہے، جو اسے اچھائی کی تاکید کرتا ہے اور برائی کے خلاف اسے انتباہ کرتا ہے۔ جو کوئی بھی اس راستے پر چلتا ہے وہ معقول طور پر خُدا کو ڈھونڈ لیتا ہے۔

RELATED ARTICLES