اَے ہمارے باپ کی دُعا کیسے وجود میں آئی؟
اَے ہمارے باپ کی دُعا یسوع مسیح کے حضور دُعا کے حوالے سے شاگِردوں کی درخواست کے ذریعے وجود میں آئی۔ جنہوں نے اپنے اُستاد کو دُعا کرتے دیکھا اور پھِر وہ یسوع مسیح سے دُعا کرنے کا سہی طریقہ سیکھنا چاہتے تھے۔
خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!