November 24, 2024

اردو

ایک مسیحی دوسرے لوگوں کی ملکیت کے ساتھ کیسا رویہ رکھتا ہے؟

ایک مسیحی دوسرے لوگوں کی ملکیت کے ساتھ کیسا رویہ رکھتا ہے؟ - غلط اور سہی خواہشات

ایک مسیحی دوسرے لوگوں کی ملکیت کے ساتھ کیسا رویہ رکھتا ہے؟

ایک مسیحی کو غلط اور سہی خواہشات کے درمیان فرق کرنے کے حوالے سے سیکھنا چاہیے، اور اُسے دوسروں کی ملکیت کا احترام کرنے کے لئے اندرونی پاک رویہ اختیار کرنا چاہیے۔ لالچ دوسروں کی چیزوں کے حوالے سے ایک شخص میں حرص، چوری کرنے، ڈکیتی، دھوکہ دہی، تشدد، ناانصافی، حسد اور غیر مستقل خواہشات پیدا کرتا ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES